بارِ شناسائی

200.00

زیر نظر کتاب پاکستان کےحوالے سے اور اس کے سیاسی، سماجی اور معاشرتی تناظر میں مرتب ہونے والی تاریخ کے ضمن میں، ان مشاہدات اور تاثرات کا مجموعہ ہے

مصنف

: کرامت اللہ غوری

پبلیشر

: فاروس میڈیا

دیگر تفصیلات

Bar-e-Shanasai

by Karamatullah Ghauri

زیر نظر کتاب پاکستان کےحوالے سے اور اس کے سیاسی، سماجی اور معاشرتی تناظر میں مرتب ہونے والی تاریخ کے ضمن میں، ان مشاہدات اور تاثرات کا مجموعہ ہے جو کرامت نے ایک سفارت کار اور بیورو کریٹ کی حیثیت سے اخذ کیے۔ یہ ان شخصیات کی کردار نگاری اور خاکہ کشی ہے جنھوں نے پاکستان کی تاریخ پر گہرے نقوش چھوڑے ہیں اور جنھیں کرامت نے پاکستان میں اور بیرونِ پاکستان قریب سے دیکھا۔

مزید تفصیل

وزن400 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

200