امام حسن

250.00

مصنف

: محمد اسماعیل آزاد

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Imam Hasan

by Mohd. Ismail Azad

نبی کے عزیز نواسے حضرت امام حسن کی شخصیت میں بہت سے ایسے مخصوص اوصاف ہیں جن کی بنا پر آپ کی ذات اقدس میں مقناطیسیت و کہربائی ہے اور آپ کی ذات قابل تقلید ہے۔ ثقاہت و عدالت، جودو سخا، تفقّہ و اجتہادیت نرم دلی و نرم خوئی اور تبحر علمی آپ کی جبلّت کے اجزائے لاینفکہ ہیں۔

مزید تفصیل

وزن 330 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

190

سائز

Demy