دیگر تفصیلات
Bone aur Jutey Banane Wale
by Shamsul Islam Farooqui
یہ ایک غریب محنتی جوتے بنانے والے کی زندگی کی کہانی ہے جو ایک رات دو بونوں کے جادوئی طریقے سے آجانے اور مدد کرنے سے بدل گئی۔ وہ ساری رات جوتے بنانے کا کام کرتے اور دن میں جوتے بنانے والا انھیں بیچ لیتا۔ اس کی زندگی بدل جاتی ہے اور وہ مالدار ہوجاتا ہے۔ یہ ایک کہانی ہے جو بتاتی ہے کہ کیسے اَن تھک کوشش آخر میں پھل دیتی ہے۔