لکھنو کا دبستانِ شاعری

700.00

اول،دوم

“لکھنو کا دبستانِ شاعری” میں کم و بیش دو سو سال کی اردو شاعری کی تاریخ کو بیان اور اس پر تبصرہ کیا گیا ہے- ان دو سو سالوں میں جن شعرا نے لکھنو کی خاص فضا میں شاعری کی، ان کے ماحول اور کلام کا باضابطہ جائزہ لیا گیا ہے-

مصنف

: ابواللیث صدیقی

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Lucknow ka Dabistan-e-Shairi

by Abul Lees Siddiqui

“لکھنو کا دبستانِ شاعری” میں کم و بیش دو سو سال کی اردو شاعری کی تاریخ کو بیان اور اس پر تبصرہ کیا گیا ہے- ان دو سو سالوں میں جن شعرا نے لکھنو کی خاص فضا میں شاعری کی، ان کے ماحول اور کلام کا باضابطہ جائزہ لیا گیا ہے-

مزید تفصیل

وزن1500 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

999