چچا چھکن

200.00

مصنف

: امتیاز علی تاج

پبلیشر

: عرشیہ پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Chacha Chhakkan

by Imtiyaz Ali Taaj

اردو کے مزاحیہ کرداروں میں چچا چھکن ایک یادگار نقش ہے۔ یوں تو اکثر مزاح نگاروں نے ’مرزا‘ کے نام سے اپنی تحریروں میں ایک مزاحیہ کردار ضرور گھڑا ہے لیکن اس کے خدوخال ہمہ جہت نہیں، چیدہ چیدہ ہیں۔
چچا چھکن ایک بھرپور مزاحیہ کردار ہے ار کامل صورت میں جلوہ گر ہے۔
فہرست:
مقدمہ :  ن.م.سعید
چچا چھکن کا کردار : وزیر آغا
چچا چھکن کا دیباچہ:  امتیاز علی تاج
چچا چھکن : امتیاز علی تاج
Uncle Podger hangs a Picture

مزید تفصیل

وزن 1000 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2018

صفحات

128

سائز

Demy