دیگر تفصیلات
Changez Khan
by Herold Lem
چنگیز خان جس طرح رُخ کرتا انسانیت اس سے پناہ مانگتی مگر وہ کسی کو معاف کرنا جانتا ہی نہ تھا۔ مغلوں کا یہ جدِّامجد آگے چل کر کس کس طرح جنگلوں، پہاڑوں، ندی نالوں کو رونتا ہوا تسخیرِ دُنیا کے جنون میں کس کس طرح ہر کسی سے برسر پیکار رہا، ظلم و تشدد کے کیسے کیسے پہاڑ توڑے، یہ سب واقعات آپ اس کتاب میں پڑھیں گے۔