چوہوں کی مزے دار دعوت

60.00

ملٹی کلر، بڑی سائز

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Chuhon ki Mazedar Dawat

by Saeed Marghub Ahmed

’چوہوں کی مزے دار دعوت‘ میں لڑکوں کے ایک ایسے گروپ کاذکر ہے جو گرمی کی چھٹیاں بتانے کے بعد ٹرین سے اپنے اسکول واپس آرہے ہیں۔ وہ سب اس بات سے افسردہ ہیں کہ ان کے چہیتے سنسکرت استاد نے اسکول چھوڑ دیا ہے اور ان کی جگہ کسی نئے استاد کو مقرر کیا گیا ہے۔ سفر کے دوران ایک شریف آدمی ان کے ڈبے میں آجاتا ہے اور وہ سب سے اس سے پیچھا چھڑانے کے لیے نت نئی ترکیبیں کرتے ہیں۔ لیکن وہ آدمی اپنے انداز میں ان سب لڑکوں کو رام کرلیتا ہے۔

مزید تفصیل

وزن 60 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

16