دکن کی چند ہستیاں

200.00

دکن اردو کا مرکز شروع ہی سے رہا ہے۔ اس کی اپنی حیثیت کا احساس سب کو ہے۔ اہلِ دکن نے اصحاب شمال کی بڑی قدر و منزلت کی جنھوں نے اربابِ دکن کو کبھی ’اصحاب الیمین‘ نہیں سمجھا۔ مگر یہاں چند ایسی شخصیتیں ضرور ہوئی ہیں جنھوں نے اپنے آپ کو منوا کر چھوڑا۔

مصنف

: رؤف خیر

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Dakkan Ki Chand Hastiyan

by Rauf Khair

دکن اردو کا مرکز شروع ہی سے رہا ہے۔ اس کی اپنی حیثیت کا احساس سب کو ہے۔ اہلِ دکن نے اصحاب شمال کی بڑی قدر و منزلت کی جنھوں نے اربابِ دکن کو کبھی ’اصحاب الیمین‘ نہیں سمجھا۔ مگر یہاں چند ایسی شخصیتیں ضرور ہوئی ہیں جنھوں نے اپنے آپ کو منوا کر چھوڑا۔

مزید تفصیل

وزن 250 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

192

سائز

Demy