دیگر تفصیلات
Dard ki Had Se Parey
by Jitendra Billu
زیر نظر مجموعہ مصنف کا چھٹا افسانوی مجموعہ ہے ۔ جس میں کل ۱۱ افسانے شامل ہیں۔ اس سے پہلے مصنف کے افسانوی مجموعے ’پہچان کی نوک پر‘ ، ’جزیرہ‘ ، ’نئے دیس میں‘، ’انجانا کھیل‘ اور ’چکر‘ منظرِ عام پر آچکے ہیں۔