داستان ہرکنی کی

140.00

مصنف

: سُنیتا ارلیکر / ملک اکبر

پبلیشر

: ایم آر پبلیکیشنز

دیگر تفصیلات

Dastan Hirkani Ki

by Sunita Arlekar / Malik Akbar

زیر نظر کتاب ہندستان میں رائج ذات پات کے نظام، رحم مادر میں بچیوں کے قتل اور اس کے پیچھے کارفرما فرسودہ ذہنیت کو اُجاگر کرتا ہے، ایک دلت عورت کی زندگی کے اُتار چڑھاؤ پر روشنی ڈالتا ہے۔ ساتھ ہی اس بات سے قارئین کو آگاہ بھی کرتا ہے کہ ناموافق حالات میں کس طرح جیا جاسکتا ہے، کیسے زمانے کے تھپیڑوں کا مقابلہ کرکے آگے بڑھا جاسکتا ہے۔ یہ ترجمہ اس بات کی تحریک بھی ہمارے قارئین کو فراہم کرتا ہے کہ حالات چاہے جیسے ہوں مایوس ہوکر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہنا عقل مندی نہیں ہے۔

مزید تفصیل

وزن250 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

152