شکست پندار

216.00

مصنف

: جین آسٹن

پبلیشر

: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان

دیگر تفصیلات

Shikast Pandar (Pride Prejudice)

by Jane Austen

پرائیڈ اینڈ پریجوڈیس انگریزی زبان کا شہرہ آفاق ناول جین آسٹن کی کاوش قلم کا نتیجہ ہے۔ جو ۱۸۱۳ء میں شائع ہوا اور بہت پسند کیا گیا۔ خود مصنفہ بھی اس کو اپنی محبوب ترین تخلیق قرار دیتی تھیں۔ اس کا شمار انگریزی ادب کے شاہکاروں میں کیا جاتا ہے۔ اس میں آج سے دو سو سال پہلے کے انگلستان کی معاشرتی حالت، متمول اور متوسط طبقے کے رہن سہن، عادات اطوار اور وہاں کے دیہی علاقوں اور مضافات کے دلکش قدرتی مناظر کی مصوری بڑی چابک دستی اور حقیقت پسندی کے ساتھ کی گئی ہے۔

مزید تفصیل

قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

341