ایشہ

300.00

مصنف

: مظہر الحق علوی

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Eisha

Translated by Mazhar ul Haq Alvi

Writer : Rider haggard

یہ ناول کئی برس پہلے ’عذرا‘ کے نام سے چھپا تھا۔ لیکن ’عذرا‘ اور ’ایشہ‘ میں زمین آسمان کا فرق ہے بلکہ ترجمہ نگار کا دعویٰ ہے کہ دونوں ناول ایک دوسرے سے قطعاً مختلف ہیں۔ سبب اس کا یہ ہے کہ ترجمہ نگار نے باقاعدہ ترجمہ کیاہے اور ’عذرا‘ کے مترجم نے اس ناول کو اپنا بنا کر اور اپنا ہی ظاہر کرکے پیش کیا تھا چنانچہ انھوں نے بہت سے واقعات حذف کردیے تھے اور صفحے کے صفحے فارسی زبان میں یوں لکھتے چلے گئے تھے کہ پڑھنے والے گھبراگئے تھے اور کہانی ان کی سمجھ میں نہیں آئی تھی۔

مزید تفصیل

قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

344