زیرِ لب

250.00

صفیہ اختر کے خطوط، جاں نثار اختر کے نام

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Zer-e-Lab

by Sufya Akhtar

صفیہ اختر کے خطوط، جاں نثار اختر کے نام

’’یہ خطوط ایک ایسا انسانی نوشتہ یا دستاویز ہیں جس کی مثال بسا اوقات اچھے اور کامیاب ادب میں بھی ہمیں نہیں ملتی۔ ان خطوط کی ادبیت اگر تابناک ہے تو ان کی انسانیت تابناک تر ہے۔ ہر خط میں ایک من موہنی شخصیت کا دل دھڑکتا ہوا سنائی اور دکھائی دیتا ہے۔ آپ بیتی اور جگ بیتی کا سنگم ہر خط میں نظر آتا ہے۔ کاش اردو میں ایسی اور کتابیں دستیاب ہوتیں، لیکن آئے دن ایسی کتابیں کہاں شائع ہوتی ہیں۔‘‘  فراق گورکھپوری

مزید تفصیل

وزن 250 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

202

سائز

Demy