فراق: دیارِ شب کا مسافر

84.00

مصنف

: شمیم حنفی

پبلیشر

: مکتبہ جامعہ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Firaq Dayar-e-Shab ka Musafir

by Shamim Hanfi

فراق صاحب جیتے جی ایک افسانہ بن گئے تھے اور ان کی شاعری کی طرح ان کی شخصیت نے بھی گفتگو کے ایک موضوع کی حیثیت اختیار کرلی تھی۔ ان کے معاصرین میں کچھ لوگ ایسے بھی تھے جو فراق صاحب کے قائل نہیں تھے لیکن اس واقعے کا اعتراف بہرحال کرنا پڑے گا کہ فراق صاحب اردو کی پوری ادبی روایت میں ایک منفرد اور مستحکم حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کی شخصیت بھی بے مثال تھی اور ان کی نثرو نظم بھی الگ سے پہچانی جاتی ہے۔

مزید تفصیل

وزن320 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

232

سائز

Demy