اقبال جامعہ کے مصنفین کی نظر میں

150.00

مصنف

: گوپی چند نارنگ

پبلیشر

: مکتبہ جامعہ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Iqbal Jamia ke Musannafin ki Nazar Main

by Gopichand Narang

یہ واقعہ ہے اقبالیات میں جتنا وقیع حصّہ جامعہ کے اساتذہ اور یہاں کے فارغ التحصیل ادیبوں اور مصنفوں کا ہے، شاید ہی کسی دوسرے ادارے کے لکھنے والوں کا ہو۔ ان میں مولانا محمد علی، ڈاکٹر ذاکر حسین، ڈاکٹر سید عابد حسین، پروفیسر محمد مجیب، قاضی عبدالحمید زبیری اور جناب عبدالطیف اعظمی کے اسمائے گرامی خاص طور پر قابل ذکر ہیں اور ان میں ڈاکٹر یوسف حسین خاں تو ماہرینِ اقبال میں نہایت ممتاز مقام رکھتے ہیں۔

مزید تفصیل

وزن 320 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

344

سائز

Demy