فرقہ وارانہ مسئلہ

70.00

جدید ہندوستان میں فرقہ واریت کے آغاز اور اس کے ارتقا اور فروغ کے متعلق بہترین ممکن الحصول تجزیہ کیا اور ساتھ ہی اس کے سدباب اور اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی تدابیر پیش کیں۔

مصنف

: مرزا اے بی بیگ

پبلیشر

: نیشنل بک ٹرسٹ

دیگر تفصیلات

Firqa Warana Masla

by Mirza A. B. Beg

استعماری حکومت نے کانپور فسادات تحقیقاتی کمیٹی رپورٹ کی ۱۹۳۳ء میں اشاعت کا استقبال اس پر پابندی لگا کرکیا۔ انڈین نینشل کانگریس کی نامزد چھ رکنی کمیٹی نے کانپور کے ۱۹۳۱ء کے شدید فرقہ وارانہ فسادات کی تحقیق کا بیڑا اٹھایا اور جدید ہندوستان میں فرقہ واریت کے آغاز اور اس کے ارتقا اور فروغ کے متعلق بہترین ممکن الحصول تجزیہ کیا اور ساتھ ہی اس کے سدباب اور اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی تدابیر پیش کیں۔

مزید تفصیل

وزن 220 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

190

سائز

Demy