دیگر تفصیلات
Heidi
by Fazalur Rehman
حیئدی ایک ایسی چھوٹی بچی کی کہانی ہے جو اپنے دادا کے ساتھ پہاڑ پر رہتی تھی، اس کے ماں باپ نہیں تھے۔ اس کو پہاڑوں کی تازہ ہوا، ہرے بھرے جنگل،چڑیاں اور جنگل میں گھومتے جانور سب بہت پسند تھے۔ اس نئے ماحول میں وہ اپنی سہیلی کلارا کو ایک نئی زندگی عطا کرتی ہے۔