جوتوں والی بلّی

60.00

ملٹی کلر، بڑی سائز

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Jooton Wali Billi

by Fazalur Rehman

یہ گلیور کی کہانی ہے جس کا جہاز ٹوٹ جاتا ہے اور وہ بہتا ہوا ایسی جگہ آجاتا ہے جہاں کے رہنے والے لوگ صرف چھ انچ لمبے تھے۔ اس جگہ کا نام للی پٹ تھا۔ گلیور للی پٹ کی بہت سی اچھی اچھی جگہوں کی سیر کرتا تھا۔ جتنی زیادہ چیزیں بدلتی ہیں اتنی ہی واپس اسی شکل میں آجاتی ہیں۔ کلیور کو معلوم ہوتا ہے کہ باہری تبدیلیوں کے باوجود ہر جگہ لوگ ایک ہی طرح کے ہوتے ہیں۔ اس سفر کے دوران گلیور کے ساتھ ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جن کو بھلایا نہیں جاسکتا۔

مزید تفصیل

وزن 978 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

16