ہنگامِ جنوں

150.00

مصنف

: محمد ریحان

پبلیشر

: کتاب دار پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Hungam-e-Junu

by Mohammad Rehan

یہ کتاب ’ہنگامِ جنوں‘ درد اور یاس کا مجموعہ ہے۔ جذبات کا ایک خاص رنگ لیے ہوئے، مگر ساتھ ہی ساتھ یہ اُردو کی شیرینی اور فنِ شاعری کی صرف تھوڑی سی ترجمان اور اس کی ایک ہلکی سی جھلک ہے۔

مزید تفصیل

وزن 300 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

280