دیگر تفصیلات
Japan Chalo Japan Chalo
by Mujtaba Hussain
جاپان پہلا بیرونی ملک تھا جہاں مجتبیٰ حسین کو ۱۹۸۰ء کے اواخر میں جانے کا موقع ملا۔ اس کے بعد بیرونی سیاتحوں کا ایک سلسلہ سا شروع ہوگیا۔ مگر جو بات جاپان میں دیکھی وہ کہیں دکھائی نہ دی۔ جاپان سے واپس آکر اُنھوں نے اس سفرنامہ کیکچھ قسطیں لکھیں جو قارئین میں بے حد مقبول ہوئیں۔ سفرنامہ جاپان کا پہلا اردو اڈیشن ۱۹۸۳ء میں شائع ہوا تھا۔