بیتے ہوئے دن

200.00

مصنف

: رتن سنگھ

پبلیشر

: اردو اکادمی دہلی

دیگر تفصیلات

Beetey Huye Din

by Ratan Singh

رتن سنگھ نے بڑی محنت اور جانفشانی سے اپنی یادداشتوں کو جمع کیا اور اس سارے سفر کو اس انداز سے قلم بند کیا کہ یہ ایک دلچسپ کتاب بن گئی۔ موصوف چونکہ ایک کہانی کار ہیں اس لیے وہ اپنے اس طویل مدتی تجربے کو بھی پروئے کار لائے اور اپنی اختصار نویسی کو بھی برقرار رکھا اس لیے آپ اس کی قرأت کرتے وقت اکتاہٹ محسوس نہیں کریں گے۔

مزید تفصیل

وزن 380 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

288