دیگر تفصیلات
Jo yaad Raha
by Abid Sohail
زندگی میں بہت کچھ ساتھ ساتھ ہوتا رہتا ہے لیکن اسے لکھنے پر آئیے تو چیزیں آگے پیچھے ہونے لگتی ہیں اور یہ بھی ہوتا ہے کہ دور دور ہونے والی چیزیں گویا ایک ساتھ ہوتی ہوئی معلوم ہوتی ہیں، یہی ’’جو یاد رہا‘‘ میں بھی ہوا ہے۔ عابد سہیل