کابلی والا

60.00

ملٹی کلر، بڑی سائز

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Kabuliwala

by Naseem Ahmed

منی ایک چھوٹی سی بچی ہے جو کابلی والے کے ساتھ دوستی کرلیتی ہے اور آہستہ آہستہ وہ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرنے لگتے ہیں۔ کابلی والا اس کے لیے خشک میوے لے کر آتا ہے اور دونوں آپس میں ہنسی مذاق کرتے رہتے ہیں اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر مثلاً ششر باری (سسرال کا گھر) پر خوب ہنستے ہیں۔ جب کابلی والے کو ایک جرم کی پاداش میں قید ہوجاتی ہے تو وقت گزرنے کے ساتھ منی اس کو بھول جاتی ہے۔ ایک دن جب وہ واپس آتا ہے تو منی جوان دوشیزہ بن چکی ہوتی ہے۔

مزید تفصیل

وزن60 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

16