کشکول

200.00

’’…عبدالصمدنے اپنے ناول’کشکول‘میںایک نیاتجربہ کرنے کی جسارت کی ہے،اوربہت کامیابی کے ساتھ۔انہوں نے گداگروں کی زندگی کے
پس منظرمیںکوود—۱۹پرتخلیقی اندازمیں روشنی ڈالی ہے۔ناول کے مطالعے سے یقیناایک تازگی کااحساس ہوتاہے۔کوود—۱۹پربہت کچھ لکھاجائے گا، مگرمجھے یقین ہے کہ’کشکول‘کی انفرادیت ہمیشہ برقراررہے گی…‘‘

گوپی چندنارنگ

 

مصنف

: عبدالصمد

پبلیشر

: کتاب دار پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

KASHKOL

by Abdussamad

مزید تفصیل

وزن 1000 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2021

صفحات

208

سائز

Demy