خلِش بے نام سی

150.00

اس افسانوی مجموعے میں صادقہ نواب سحر نے ہندوستان کے سماجی، معاشرتی، سیاسی اور اقتصادی اور کہیں کہیں نفسیاتی اور جنسی مسائل کو بھی موضوعِ بحث بنایا ہے۔

مصنف

: صادقہ نواب سحر

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Khalish Bay Naam Si

by Sadiqa Nawab Sahar

اس افسانوی مجموعے میں صادقہ نواب سحر نے ہندوستان کے سماجی، معاشرتی، سیاسی اور اقتصادی اور کہیں کہیں نفسیاتی اور جنسی مسائل کو بھی موضوعِ بحث بنایا ہے۔ ان کہانیوں کے کردار ہندستانی جڑوں میں پیوست ہیں۔ زیادہ تر افسانے مختصر ہیں لیکن ان میں زندگی کی حرارت کو محسوس کیا جاسکتا ہے۔

مزید تفصیل

وزن 250 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

144

سائز

Demy