دیگر تفصیلات
Khud Nawisht
آزادیٔ ہند جن شخصیات کی کاوشوں کا ثمرہ ہے، مولانا آزاد ان میں بہت نمایاں مقام پر فائز ہیں۔ انھیں یہ جائے عزت حاصل ہونے کی ایک بنیادی وجہ ان کی بے تعصبی اور وسیع المشربی ہے۔
’’آزاد کی کہانی‘‘ کا ہر لفظ ابوالکلام کے ان عمدہ اوصاف کی کھلی شہادت ہے۔