دیگر تفصیلات
Khush Kalamiyan Qalam Karon ki
by Narang Saqi
اس کتاب میں جہاں شائستہ اور بالیدہ خوش کلامیاں ملیں گی وہاں کہیں کہیں متبذل فقرے بھی مزہ دیتے ہیں لیکن یہ سچ ہے کہ نارنگ ساق نے بازاری فقرے بازی اور پھکڑپن سے احتراز کیا ہے اور جو بھی ’خوش فعلیاں‘ انھوں نے جمع کی ہیں ان کی قرأت قاری کے دل میں لطف و مسرت کے بڑے شفاف پھول کھلاتی ہیں۔