سائنس کوئز

100.00

مصنف

: شوکت قدیر

پبلیشر

: الحسنات بکس پرائیویٹ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Science Quiz

by Shaukat Qadeer

اس کتاب میں سائنس کے مختلف شعبوں سے متعلق اہم معلومات یکجا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ موضوعات کے انتخاب، سوالات کی تشکیل اور تریب میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ کسی بھی موقع پر دلچسپی کا عنصر کم نہ ہونے پائے، کتاب میں تصاویر کی شمولیت سے اسے ایک نیا رنگ دینے کی کوشش کی گئی ہے۔

مزید تفصیل

وزن 200 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

312