دیگر تفصیلات
Kuliyat-e-N. M. Rashid
by N. M. Rashid
اس کلیات میں راشد صاحب کی کتابیں ’ماورا‘، ’ایران میں اجنبی‘ ، لا=انسان‘، ’گمان کا ممکن‘ کے علاوہ ایسی دس نظمیں بھی شامل ہیں جو نیادور کے ’راشد نمبر‘ اور ڈاکٹر جمیل جالبی کی مرتب کتاب ’ن.م.راشد‘ ایک تنقیدی جائزے سے ماخوذ ہیں۔