کلیات خواجہ احمد عباس (جلد دوم)

285.00

مصنف

: ارتضٰی کریم

پبلیشر

: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان

دیگر تفصیلات

Kulyat Khwaja Ahmed Abbas Vol 2

Compiler:  Irteza Karim

جلد دوم:

افسانے:
(۱) گیہوں اور گلاب:
(الف) گہیوں اور گلاب (ب) میرا بیٹا میرا دشمن (ج) آسمانی تلوار (د) لال اور پیلا (ر) نئی برسات (س) مونتاژ (ش) معجزہ

(۲) دیا جلے ساری رات :
کرشن چندر اور احمد عباس کاآپس کا ’مقدمہ‘
(الف) دیا جلے ساری رات (ب) روپیے آنے پائی (ج) چراغ تلے اندھیرا (د) بچوں کا خط مہاتما گاندھی کے نام (ر) کچی کچی (س) تین تصویریں (ش) ڈیڈلیٹر (ص) الف لیلیٰ ۱۹۵۶ (ض) بھارت ماتا کے پانچ روپ

(۳) نئی دھرتی نئے انسان :
(الف) نیا شوالہ (ب) ہنومان جی کا ہاتھ (ج) سبز موٹر کار (د) ٹڈی (ر) بھولی (س) نئی جنگ (ش) تین بھنگی (ص) پانی کی پھانسی (ض) تیسرا دریا (ط) سونے کی چار چوڑیاں (ظ) یہ بھی تاج محل ہے (ع) ٹیری لین کی پتلون (غ) چٹان اور سپنا (ف) خزانہ (ق) دو ہاتھ (ک) ایک لڑکی سات دیوانے

(۴) نیلی ساڑی :
(الف) ایک کہانی کا سوال ہے (ب) تین مائیں ایک بچہ (ج) سردی گرمی (د) بھوک (ر) فین  (س) نیا انتقام (ش) نیلی ساڑی

(۵) سونے چاندی کے بُت:
(الف) ماں کا دل (ب) فلمی تکون (ج) پرنیتا کماری کے پان (د) دو پرچھائیاں (ر) کایا کلپ (س) اچھن کا عاشق ؍شونیہ (ش) رین مشین (ص) ایک لڑکی تین چہرے (ض) ایکٹریس

مزید تفصیل

وزن 400 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2017

صفحات

592