کلیات خواجہ احمد عباس (جلد سوم)

295.00

مصنف

: ارتضٰی کریم

پبلیشر

: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان

دیگر تفصیلات

Kulyat Khwaja Ahmed Abbas Vol 3

Compiler:  Irteza Karim

جلد سوم:

وہ کہانیاں جو کسی مجموعے میں شامل نہیں ہیں:

۱) تانا بانا (۲) بوائے (۳) کالی گھٹا (۴) کولڈ ویو  ؍ سرد لہر (۵) دنیا کی سب سے خوبصورت عورت (۶) ہاتھ کا میل ؍ بھکارن (۷) بھکارن (۸) داروغا لڑکی (۹) بھوپال کی کیپٹن سلمیٰ (۱۰) کارٹون (۱۱) آؤ تاج محل کو ڈھائیں (۱۲) دیوالی کے تین دیے (۱۳) سلمیٰ اور سمندر (۱۴) پانچ گھڑوں کا تاج محل (۱۵) دل ہی تو ہے (۱۶) مایا نگری ؍ پنچی پنجرہ اور اُڑان (۱۷) ایوا کے دو چہرے (۱۸) بمبئی (۱۹) آج کے لیلیٰ مجنوں (۲۰) واپسی کا ٹکٹ (۲۱) سنترے (۲۲) ایک تھا راجا (۲۳) ہاتھی اور انسان (۲۴) پیرس کی ایک شام (۲۵) اداس دیواریں (۲۶) انٹلکچوئل اور بینگن (۲۷) دیوار کے پاس (۲۸) مفلس مووی ٹون (۲۹) رنگین جستجو (۳۰) سہاگ رات (۳۱) اسپرش ؍لمس (۳۲) چاکلیٹ اور وقت (۳۳) بنارس کا ٹھگ (۳۴) تین عورتیں اور ایک ریل (۳۵) ڈریسنگ گاؤن (۳۶) دیدی (۳۷) بچپن جوانی اور بڑھاپا (۳۸) چار دانوں کی کہانی (۳۹) بغیر عنوان کے (۴۰) نیا طوفان

مزید تفصیل

وزن 400 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2017

صفحات

617