خاص چھوٹ

لستم پوخ

150.00

کہنے کو تو یہ ایک سفرنامہ ہے البتہ ایک طالبِ صادق کے اس سفر میں دین اور تعبیرِ دین پر جس انداز سے گفتگو کا سلسلہ دراز ہوا ہے اس نے اس داستانِ سفر کو بڑی اہمیت کا حامل بنادیا ہے۔

مصنف

: راشد شاذ

پبلیشر

: ملّی پبلی کشنز

دیگر تفصیلات

Lastam Pokh

by Rashid Shaaz

کہنے کو تو یہ ایک سفرنامہ ہے البتہ ایک طالبِ صادق کے اس سفر میں دین اور تعبیرِ دین پر جس انداز سے گفتگو کا سلسلہ دراز ہوا ہے اس نے اس داستانِ سفر کو بڑی اہمیت کا حامل بنادیا ہے۔

اس سفرنامے کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ یہاں متکلم آپ کو اہلِ سلوک کی ان مجلسوں اور کبار اولیائے وقت کے ان ایوانوں میں لیے چلتا ہے جہاں عام سالکین کے پر جلتے ہیں اور خود متکلم کے لیے بھی یہ سب کچھ اس لیے ممکن ہوسکا ہے کہ اس نے راہِِ سلوک کی مشقتوں میں اپنی عمرِ عزیز کا ایک بڑا حصہ صرف کیا ہے۔

مزید تفصیل

وزن300 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

232

سائز

Big Demy