ماں کی کھیتی

67.00

مصنف

: قرۃالعین حیدر

پبلیشر

: مکتبہ جامعہ لمیٹڈ

دیگر تفصیلات

Maa ki Kheti

by Qurratulain Hyder

’چنگیز اعتماتوف‘ کرغیز کے ایک گاؤں شکیر میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۵۳ء میں ایک زراعتی انسٹی ٹیوٹ سے ڈگری لے کر کچھ عرصے تک ماہر الحیوانات کی حیثیت سے کام کیا اور اب صحافت اور ادب میں اپنا مقام پیدا کرچکے ہیں۔

ان کاناول ’جمیلہ‘ ۱۹۵۸ء میں متعدد زبانوں میں ترجمہ کیا گیا اور بے حد مقبول ہوا۔ ’سرخ رومال‘ ، ’پہلا استاد‘  اور ’ماں کی کھیتی‘ چنگیز اعتماتوف کی دوسری مشہور کہانیاں ہیں۔

مزید تفصیل

وزن80 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

132

سائز

Small Demy