دیگر تفصیلات
Manto Mera Dost
اوپندرناتھ اشک نے ایک کتاب شائع کی جس کا نام تھا "منٹو میرا دشمن”- یہ ایک طویل مضمون کا نام تھا جو اس کتاب میں شامل تھا اور اس مضمون کی ذریعے اشک نے منٹو کی شخصیت کو نہایت غیر مہذب ڈھنگ سے پیش کرنے کی کوشش کی ہے- اگر یہ کتاب منٹو کی زندگی میں شائع ہوتی تو منٹو کا ردعمل بھی سامنے آتا- بہرحال آپ اس کتاب کو اشک کی کتاب کا ردعمل کہہ سکتے ہیں-