مثنوی یوسف زلیخا

220.00

 تنقیدی تدوین

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Masnavi Yusuf Zulekha

by Ahmed Ali Shakeel

قرآنِ شریف میں کہانی اور قصے کی روایت کو پروان چڑھاتے ہوئے جو اہم واقعہ ادبی چاشنی کے ساتھ منظرِ عام پر لایا گیا ہے اور جسے خود قرآن مجید نے ’احسن القصص‘ کا درجہ دیا ہے، اس واقعہ کو دکن سے وابستہ مختلف ادوار کے شعرا نے منظوم انداز میں پیش کرکے اپنی شعری حسیت کا ثبوت فراہم کیا ہے۔

دکن کے ایسے ہی ایک اہم شاعر کی حیثیت سے معتبر خاں عمر کا نام لیا جاتا ہے جس کے حالات پردۂ خفا میں ہیں لیکن اُس کی مثنوی ’یوسف زلیخا‘ فنی چابکدستی اور ادبی خصوصیات کی بنیاد پر اہمیت کی حامل ہے اور اِس مثنوی کی ایک اہم خوبی یہ بھی ہے کہ اس کا وجود دکن کی پانچوں سلطنتوں کے اختتام کے بعد ہوا۔

مزید تفصیل

وزن 350 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

207