دیگر تفصیلات
Musarrat Se Basirat Tak
by Aal Ahmed Sarwer
اگر ہم اپنے پورے شعری سرمائے پر غور سے نظر ڈالیں تو ہمیں اس کے رنگا رنگ حسن، اس کی گہرائی اور گیرائی اور اس کے بدلتے رہنے اور اس بدلتے رہنے کے باوجود اپنے منصب سے وفادار رہنے کا احساس ہوجائے گا اور یہ احساس ہمیشہ مسرت بھی دے گا اور بصیرت بھی۔