پاکستان ادب کے آئینے میں

450.00

مصنف

: شموئل احمد

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Pakistan Adab Ke Aine Me

by Shamoil Ahmed

فہرستِ مضامین:

(۱) پیش لفظ ۔ شموئل احمد (۲) نیا بھارت ۔ فہمیدہ ریاض (۳) پاکستانی سماج کی عصری صورت حال اور جبر ۔ ڈاکٹر آغا ظفر حسنین (۴) روزنِ دیوار ۔ عطا الحق قاسمی (۵) کہنہ روایات اور پاکستانی شاعرات ۔ نسیم سید (۶) تہذیبی بحران اور ہمارا ادیب ۔ طاہر مسعود کی جمیل جالبی سے گفتگو (۷) ہمارا تہذیبی بحران اور اردو افسانہ (۸) پاکستان کے چند احتجاجی ناول ۔ خالد اشرف (۹) پاکستان میں اردو افسانہ (ساٹھ کی دہائی میں) (۱۰) مزاحمتی ادب ۔ ابرار احمد

فہرستِ افسانہ:

(۱) بین ۔ احمد ندیم قاسمی (۲) انقلابی ۔ حمید کاشمیری (۳) پھول گرتے ہیں ۔ اے حمید (۴) مورنامہ ۔ انتظار حسین (۵) بگل والا ۔ رشید امجد (۶) شُبھ چنتک ۔ گلزار جاوید (۷) وہسکی اور پرندے کا گوشت ۔ احمد داؤد (۸) گودھرا کیمپ ۔ نعیم آروی (۹) چراغ آفریدم ۔ نسیم سید (۱۰) برزخ ۔ شاہین کاظمی

گوشہ کاروکاری ۔ کتابی سلسلہ تحریر سے شکریہ کے ساتھ

مزید تفصیل

وزن450 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2015

صفحات

380

سائز

Demy