درشن

300.00

وقار قادری کے بیشتر خاکے میں نے پڑھے ہیں اور ان کے رواں دواں شگفتہ اسلوب سے متاثر بھی ہوا ہوں۔ ان کے خاکے تمام تر سچائی پر مبنی ہوتے ہیں۔ اسی سبب وہ جس شخصیت پر بھی خاکہ لکھتے ہیں اس کی جیتی جاگتی اور کھری تصویر قارئین کے سامنے پیش کر دیتے ہیں۔ دوسری اہم خوبی جو ان کے خاکوں کو قابل قدر بناتی ہے وہ انسانی نفسیات سے ان کی گہری واقفیت ہے۔
انھوں نے مراٹھی تھئیٹر سے منسلک چند فنکاروں پر خاکے لکھے ہیں جواس کتاب میں شامل ہیں۔ میں اسے کتاب کی خوبی سمجھتا ہوں کیونکہ ان فنکاروں کے نام تو شاید اردو کے بیشتر قارئین نے سن رکھے ہوں لیکن ان شخصیات کے تعلق سے ان میں سے بیشتر کی معلومات شاید بے حد ناقص ہو۔

پروفیسر ظہیر علی
(سابق صدر، شعبہ پولیٹکل سائنس، اسماعیل یوسف کالج، جوگیشوری)

مصنف

: وقار قادری

پبلیشر

: کتاب دار پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

درشن

DARSHAN

by VAQAR KADRI

اپنی بات وقار قادری
خاکہ نگاری اور وقار قادری ڈاکٹر فیاض احمد فیضی

صورتیں کیا کیا ملی
ہیں خاکِ میں

۱- پروفیسر عالی جعفری
۲- ندا فاضلی
۳- بدیع الزماں خاور
۴- یوسف ناظم
۵- پروفیسر میمونہ دلوی
۶- محافظ حیدر
5- محمود ایوبی
۸- ساجد رشید
۹- انور ظہیر خاں
۱۰- م. ناگ
۱۱- مظہر سلیم
۱۲- سیتو مادھو راؤ پگڑی
۱۳- وجے تیندولکر
۱۴- جیونت دلوی
۱۵- دیا پوار
۱۶- نیلو پھلے
۱۷- شفیع انعامدار
۱۸- چیتن داتار
۱۹- رشید باوا
۲۰- علی میاں برونڈکر
۲۱- زینب بی مقادم
۲۲- کبیر پالیکر
۲۳- انور شیخ

رونقِ تمھیں جہاں کی

۲۴- علی ایم شمسی
۲۵- سلام بن رزاق
۲۶- یعقوب راہی
۲۷- رام پنڈت
۲۸- اسماعیل یوسف کالج کی یادیں
اقبال نیازی کے حوالے سے

محبت نامے

۲۹- ڈاکٹر قاسم امام
۳۰ – عباس مجتہد

 

مزید تفصیل

وزن 400 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2017

صفحات

232