پلُوٹو کی موت

200.00

مصنف

: ف س اعجاز

پبلیشر

: انشا پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

Pluto ki Maut

by F. S. Ejaz

اس مجموعے میں شامل افسانے :

(۱) ہمدرد (۲) خواب بے خواب (۳) یونس تنویر کا فلیٹ (۴) مولینا-مائے ڈارلنگ (۵) آسمان سے باتیں (۶) ریفیلیسیا (۷) گونگی شرمندگی (۸) انتقام (۹) پلُوٹو کی موت (۱۰) آنَول (۱۱) خدا کے نام خط (۱۲) پیشن گوئی (۱۳) ہنستے رہو (۱۴) عید (۱۵) تحریک (۱۶) ڈولفن (۱۷) سکّے کے دو رُخ (۱۸) حیوانوں کی خودکشی پر یک بے زبان مکالمہ

افسانچے: (۱) ہاٹ میل (۲) معمول (۳) گونج (۴) ہچکی (۵) سیرابی (۶) چشمِ بد دور (۷) تلاشِ گم شدہ (۸) اکیلا (۹) اِن اینڈ آؤٹ (۱۰) بازدید (۱۱) یتیم (۱۲) مختلف (۱۳) بے ٹھکانے

مزید تفصیل

وزن 220 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

214

سائز

Demy