قلم – ۱۵

150.00

مصنف

: الیاس شوقی

پبلیشر

: قلم پبلی کیشنز

دیگر تفصیلات

قلم – ۱۵

Qalam – 15

by Ilyas Shauqui

فہرست:

اداریہ:

کس کس کا ماتم کریں

 

مضامین:

ورثہ : ادب اور قارئین ادب – محمد حسن عسکری

وہ بجھ گیا تو ستاروں کی آنکھ بھر آئی- علی احمد فاطمی

خورشید احمد جامی – ایک ہی شخص  – مصحف اقبال توصیفی

کچھ انور معظم کے بارے میں – سید خالد قادری

رشید حسن خاں کی اعلیٰ ظرفی – روؤف خیر

نثری نظم کی تنقید اور لطف الرحمٰن – عبدالسمیع

مشتاق مومن کے افسنے – ناتمام تخلیقی سفر – محمد اسلیم پرویز

نظمیں:

گلزار، نعمان شوق، بینا بخاری، پروین شیر، اعجاز عبید، خالد جمال

شاد عباسی

افسانے:

ظلمت کدے میں – شموئیل احمد

کہانی والی خالہ – جاوید صدیقی

سُرخ آندھی – نگار عظیم

داڑھی والا بکرا – اسلم جمشید پوری

وظیفہ – شاداب رشید

اندھا اُلّو – سفینہ بیگم

سرفروشی کی تمنا – رینو بہل

غزلیں:

مصحف اقبال توصیفی، جمیل الرحمٰن، آفتاب حسین،  ضیاء الحسن، احمد سوز، شعور اعظمی، حسنین اسجد

ڈراما:

گدھ: وجے تینڈولکر،  ترجمہ : وقار قادری

مکتوبات:

مزید تفصیل

وزن 400 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2017

صفحات

280