قصّہ مختصر

110.00

مصنف

: مجتبیٰ حسین

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Qissa Mukhtasar

by Mujtaba Hussain

مجتبیٰ حسین کےمزاجیے مضامین کا مجموعہ۔ اس شمارے میں شامل مضامین:

(۱) میں اور میرا مزاح  (۲) ریل منتری مسافر بن گئے (۳) مرزا کی یاد میں (۴) اس دور میں ہوتے حاتم طائی (۵) گھر کا ٹیلی فون (۶) سردی کی گرما گرمی (۷) مہمان (۹) ہوٹل شبانہ (۱۰) نوکری کی تلاش میں۔

اس مجموعے میں شامل خاکے:

(۱) سلیمان اریب (۲) ایم.ایف.حسین (۳) سعید بن محمد۔

مزید تفصیل

وزن 180 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

112

سائز

Demy