دیگر تفصیلات
Safarnama Ibn-e-Batuta
by Raees Ahmed Jafri
دنیا کی کوئی ترقی یافتہ زبان ایسی نہیں جس میں اس کتاب کا ترجمہ نہ ہوا ہو۔
مشرق اور ایشیا کا کوئی گوشہ ایسا نہیں جہاں اس منچلے سیّاح کے قدم نہ پہنچے ہوں۔
سر زمین مغرب کے بعض مقامات کی بھی ابن بطوطہ نے سیاحت کی،
اور پھر اپنے تاثرات و مشاہداتِ سفر، پوری سچائی اور بے بای اور جرأت کے ساتھ قلم بند کردئیے۔