سنگتراش

300.00

مصنف

: شبّیر صدیقی

پبلیشر

: کتابی دنیا

دیگر تفصیلات

Sangtarash

by Shabbir Siddiqui

شبیر صدیقی کا پانچواں مجموعہ ’سنگتراش‘ جو کہ ڈراموں پر مشتمل ہے۔ ڈرامہ نگار سوپ اوپیراز کے آداب سے واقف ہیں اور تکنیکی تفصیلات سے بڑی حد تک آشنا ہیں۔

اس مجموعے میں شامل ڈرامے: (۱) سنگتراش  (۲)  بازارِ حسن (۳) کانچ کے ٹکڑے (۴) برے پھنسے (پہلا اور دوسرا حصہ)

مزید تفصیل

وزن 420 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

263

سائز

Demy