سائنس کی تدریس

90.00

مصنف

: ڈی این شرما

پبلیشر

: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان

دیگر تفصیلات

Science ki Tadris

by D N Sharma

فہرست :

(۱) تدریس سائن کی تاریخ (۲) سائنس کے لیے خصوصی استعداد قومی سطح پر تلاش کی اسکیم (۳) اسکول کے نصاب میں سائنس کا شمول (۴) اسکولوں میں سائنس کی موجودہ حیثیت (۵) سائنس کی تدریس کے اغراض و مقاصد (۶) سائنٹفک طریقہ اور سائنٹفک اندازِ فکر (۷) تدریس سائنس کے طریقے (۸) نصاب (۹) سائنس کی تجربہ گاہیں اور ان کا سامان (۱۰) سائنس کا سامان اور کیمیاوی اشیا (۱۱) تجربہ گاہ کے کام کا انتظام ۔ تجربہ گاہ کے کام کی قدر (۱۲) سمعی بصری امدادی تعلیمی سامان (۱۳) سائنس کی لائبریری اور نصابی کتابیں (۱۴) سائنس کا اُستاد (۱۵) سائنس کلب، تفریحی مشغلے اور میلے (۱۶) یونٹ کی منوبہ بندی (۱۷) سبق کی منصوبہ بندی (۱۸) دوسرے مضامین کے ساتھ سائنس کا ربط (۱۹) امتحان اور تعین قدر۔

مزید تفصیل

وزن350 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

431

سائز

Demy