انصرامِ تعلیم

150.00

یہ بی ایڈ کے طلبا کے لیے کافی مفید ثابت ہوگی۔

مصنف

: شیخ سلطانہ

پبلیشر

: دکن ٹریڈرس

دیگر تفصیلات

Insram-e-Taleem

(Management of Education)

by Dr. Sultana Shaikh

اس کتاب میں کل ۵ اکائیاں ہیں: تعلیمی انصرام کا تصور، تنظیمی انصرام، ادارتی انصرام، انصرامِ وسائل: مادی اور انسانی، اور انتظامی اختیارات ہیں۔ یہ اکائیاں زیر تربیت معلمین اور اساتذہ کی ہمہ گیر ترقی و نشوونما میں مددگار ثابت ہوں گی اور انصرام تعلیم جیسے مجرد تصور کو سمجھنے میں طلبا کی مدد کرے گی۔

یہ بی ایڈ کے طلبا کے لیے کافی مفید ثابت ہوگی۔

مزید تفصیل

وزن 300 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

280