شوکت تھانوی کی مزاحیہ شاعری

20.00

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Shaukat Thanvi ki Mazahia Shairi

by  Salamat Ali Mehdi

شوکت تھانوی مرحوم کو ہندوستان اور پاکستان کے عوام صرف ایک مزاح نگار اور ناول نگار کی حیثیت سے جانتے ہیں لیکن بہت کم لوگوں کویہ بات معلوم ہے کہ وہ ایک بڑے اچھے شاعر بھی تھے۔ جو بیک وقت مزاحیہ نظمیں بھی کہتے تھے اور غزلوں کی دنیا بھی آباد کرتے تھے۔ بحیثیت شاعر وہ تقسیمِ وطن کے بعد ہندوستان کے بھی بے شمار مشاعروں میں بلائے گئے۔

مزید تفصیل

قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

115

سائز

Pocket