شہریار فکر و فن

200.00

مصنف

: غزالہ پروین

پبلیشر

: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوس

دیگر تفصیلات

Shaharyar Fikr wa Fun

by Gazala Parween

شہر یار کسی موضوع یا اسکول میں اسیر نہیں ہوتے۔ ان کا کھلا اور رواں ذہن ایں و آں کی تفریق میں بھی کچھ ایسے گوشے تلاش کرلیتا ہے جو نامعلوم سے نظر آتے ہیں، لیکن اگر گہرائی سے دیکھا جائے تو اس کی عقبی زمین صاف جھلک جاتی ہے اور یہ بھی کہ وہ اپنے علائم کو اتنا مبہم نہیں بناتے کہ ترسیل کی ناکامی کا المیہ سامنے آئے یا ایسی شفافیت ہو کہ کہنے والا اسے نثر سمجھ لے۔   وہاب اشرفی

مزید تفصیل

وزن220 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

180