اردو میں لوک ادب اور عورت

250.00

اردو کے سنوارنے اور سجانے میں ہماری عورتوں کا بھی دست ہنر شامل رہا ہے۔  اردو کا لوک ادب عورت کے ذکر کے بغیر ادھورا ہے اور اس حقیقت سے انکار ناگزیر ہے۔

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Urdu me Lok Adab aur Aurat

by Shadab Sayed

اردو کے سنوارنے اور سجانے میں ہماری عورتوں کا بھی دست ہنر شامل رہا ہے۔ اسی لیے عوامی ادب میں جب ہم گیتوں، محاوروں اور ضرب الامثال کا ذکر کرتے ہیں تو خواتین کی خدمات سے صرف نظر نہیں کرسکتے۔ یہ خدمات سماجی اور عملی بھی ہیں اور لسانی اور ادبی بھی۔ اردو کا لوک ادب عورت کے ذکر کے بغیر ادھورا ہے اور اس حقیقت سے انکار ناگزیر ہے۔

مزید تفصیل

وزن 320 g
قسم

ہارڈ کور

اشاعت

2014

صفحات

168

سائز

Demy