دیگر تفصیلات
hikwa Jawab-e-Shikwa
by Allama Iqbal
’شکوہ‘ ’جوابِ شکوہ‘ درصال ایک ہی نظم کے دو مختلف روپ ہیں اور مقصد کی وضاحت کا بہترین ذریعہ۔ یہ محض قیاس نہیں بلکہ یہ اقبال کا ایک مسلسل عمل رہا ہے۔ وہ اپنی بات مخصوص اسلوب اور ڈرامائی انداز میں پیش کرتے ہیں۔