اسنو وہائٹ اور سات بونے

60.00

ملٹی کلر، بڑی سائز

دستیاب نہیں ہے

دیگر تفصیلات

Snow White aur Saat Boney

(Snow White and the Seven Dwarfs)

by Fazalur Rehman

یہ ایک ایسی خوبصورت لڑکی کی کہانی ہے جو برف جیسی گوری تھی، اس کے ہونٹ اور گال خون کے جیسے لال تھے۔ اس کی ظالم سوتیلی ماں اور ایک بولتا ہوا آئینہ، سات بونے اور ایک خوبصورت شہزادہ بھی اس کہانی کے رکن ہیں۔ یہ کہانی برسوں سے سنائی جارہی ہے اور ہر ایک کو ضرور سننی چاہیے۔

مزید تفصیل

وزن60 g
قسم

پیپر بیک

اشاعت

2014

صفحات

16